یہ سائنس کا زمانہ ہے۔ سائنس کی ایجاد
نے ہماری زندگی کو اتنا بدل دیا ہے کہ اگر سو سال پہلے کا انسان کسی شہر میں آ نکلے
تو اسے ہماری دنیا پر جادو نگری کا گمان ہوگا۔
وہی کام جو آج سے کچھ سال پہلے لوگ اپنے ہاتھوں
سے کرتے تھے۔ اب بڑی بڑی مشینیں اسی کام کو بڑی خوش اسلوبی سے سر انجام ہے رہی ہیں۔
اسی طرح سفر کے معاملے میں بڑی آسانیاں پیدا ہو گئی ہیں ۔ جو سفر پہلے سالوں اور مہینوں
میں طے ہوتا تھا اب وہی دنوں اور گھنٹوں میں طے پا جاتا ہے۔ اب تو انسان چاند پر بھی
پہنچ گیا ہے اور وہ دن دور نہیں جب حضرت انسان دوسرے ستاروں پر بھی پہنچ جائے گا۔ کیا
خبر کسی دن ہماری دنیا اور دوسرے ستاروں کے درمیان آمد و رفت کا باقاعده سلسلہ شروع
ہو جائے۔
This is the age of science. Science has changed our life so much that our
world will appear to be a magic world to a man belonging to the time one hundred
years ago. The work that the people did with
hands a few years ago is done well by big machines. Similarly, in matters of
traveling, there are many facilities. The distance that took months and years
is now covered within days and hours. Now man has reached the moon also. The
day is not far when he will have access to the other stars. Who can tell that
there will be regular communication between the earth and the other stars?
No comments:
Post a Comment