علامہ اقبال کو مسلمانوں کی غربت کا بہت درد تھا۔ آپ نے ہندوستان کے مسلمانوں کو آزادی حاصل کرنے پر ابھارا۔ آپ نے اپنے اشعار سے قوم میں ایک نئی روح پھونکی۔ آپ نے مسلمانوں کوعمل پر اکسایا۔ آپ کی شاعری امید سے بھری ہے۔ آپ نے ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے ایک الگ وطن کے قیام کا مطالبہ کیا۔
قائد اعظم مسلمانوں کے عظیم ترین رہنما تھے۔ ان کا نام محمد علی جناح تھا۔ وہ کراچی میں پیدا ہوئے اور سندھ مدرسہ میں پڑھتے رہے۔ وہ ذہین عقلمند اور بہادر تھے۔ انہیں مسلمانوں سے بہت محبت تھی۔ وہ جانتے تھے کہ ہندو مسلمانوں کے دشمن ہیں۔ آزادی کے بعد وہ مسلمانوں کو غلام بنائیں گے ۔ انہوں نے مسلمانوں کے لیے الگ ملک کا مطالبہ کیا۔ پاکستان وجود میں آگیا۔ قائد اعظم پاکستان کوجمہوری ملک بنانا چاہتے تھے۔
Quaid-e-Azam was the
greatest leader of the Muslims. His name was Muhammad Ali Jinnah. He was born in
Karachi and studied at the Sindh Madrasa. He was very intelligent
and brave. He loved the Muslims very much. He knew that the Hindus were the enemy of the Muslims. After independence the Muslims will be
enslaved. He demanded a separate country for the Muslims. Pakistan came into being.
Quaid-e-Azam wanted to make Pakistan a democratic country.
عظیم لوگوں کی زندگیاں ہمارے لیے نمونہ ہیں۔ ہمیں
ان کے نقش قدم پر چلنا چاہیے ۔ انہوں نے دن رات کام کیا ۔ ان ہی کی وجہ سے ہم عزت
کی زندگی بسر کررہے ہیں۔ اگر ہمارے بزرگ محنت نہ کرتے تو ہم غلام ہوتے اور آزادی
کی نعمت سے محروم ہوتے۔ آج ہم اللہ کے فضل سے آزادی میں سانس لے رہے ہیں ۔
The lives of great
people are a model for us. We must follow in their footsteps. They worked day
and night. Because of them we are living a life of honor. If our elders had not
worked hard, we would have been slaves and deprived of the blessing of freedom.
Today, by the grace of Allah Almighty, we are breathing in freedom.